14 جون 2011 - 19:30

سعودی عرب کی پولیس نے دوشہریوں کو پرامن مظاہروں میں شرکت کرنے کی بناپرگرفتار کرلیا ہے۔

ابنا: العالم کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے حکومت کی تعصب آمیز اور امتیازی پالیسیوں کی مذمت کی۔ ادھر سعودی عرب میں خواتین کے ایک گروہ نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں لیکر سڑکوں پرآئيں ۔ سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ دربار اور حکومت میں تکفیری انتھا پسندوں کے مسلط ہونے کی بناپر یہ ملک ان عوامی تحریکوں سے بچ نہيں سکتا ہے جو عالم عرب میں جاری ہیں۔ ادھر القطیف اور العوامیہ علاقوں میں پولیس کے تشدد کے باوجود عوام کا احتجاج جاری ہے۔ سعودی عرب کے ایک سیاسی مبصر فواد ابراہیم نے کہا کہ عوام کے مطالبات نہایت واضح ہیں لیکن آل سعود چاہتی ہےکہ ان مطالبات کوکچل دے کیونکہ سعودی حکومت ہرطرح کے عوامی احتجاج کی مخالف ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت